محکمہ داخلہ کی جانب سے محرم الحرام کے حوالےسےایک اعلیٰ سطح کےاجلاس میں فیصلہ کیاگیانواوردس محرم الحرام کولاہورسمیت پنجاب کےبڑےشہروں میں موبائل فون سروس بند رکھی جائے گی لاہور میں یوم عاشورکےجلوس کےروٹس اورگردونواح میں موبائل فون سروس بندکی جائےگی جبکہ لاہورکےدیگرعلاقوں میں موبائل فون سروس بحال رہےگی۔ملتان،راولپنڈی،فیصل آباد،جھنگ،بہاولپور،رحیم یار خان،اٹک،ڈی جی خان سمیت متعددبڑےاضلاع میں موبائل فون سروس بندہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

برطانوی رکن پارلیمنٹ عصمت دری اور جنسی تشدد کے الزام میں گرفتار

برطانوی پولیس نے کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ کو…

SC judges warn new SJC code of conduct threatens ‘judicial independence’

Two members of the Supreme Judicial Council (SJC), Justice Mansoor Ali Shah…

ماہ نور بلوچ کی شوبز میں واپسی ہو رہی ہے؟

پاکستان اداکارہ ماہ نور بلوچ کی اداکار فیصل قریشی اور اعجاز اسلم…