مسجد نبوی انتظامیہ نےیکم رمضان سے 19 رمضان تک ریاض الجنہ میں نماز کےلیے پرمٹ کےنئےشیڈول کااعلان کردیا۔زائرین کو رات ڈھائی بجے سے فجر کی نماز اور صبح ساڑھے 11 سےعشاء تک کے لیے پرمٹ جاری ہوں گے۔زائر خواتین کوداخلے کے پرمٹ نماز فجرکے بعد سے صبح 11 بجے تک اور پھر رات 11 بجے سے دو بجے تک کے لیے جاری ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چین: خشک سالی کے شکار دریا سے 6 سو سال پرانے مجمسے برآمد

چین میں جنوب مغربی شہر چونگ چنگ کے قریب خشک سالی کے…

برطانیہ کی نئی وزیراعظم لز ٹرس نے اپنی کابینہ کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کیجانب سےتھریس کوفی کوہیلتھ سیکرٹری اورڈپٹی وزیراعظم،کاسی کوارٹنگ کوچانسلرجبکہ جیمزکلیورلی کوبرطانیہ…

دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا ہیرا نمائش کےلیے پیش کردیا گیا

تین سو قیراط کےناشپاتی کی شکل کےگولڈن کینری ہیرےکی ابتدائی قیمت سوا…