pic from google

ملک بھمیں تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کےبعد پنجاب، بلوچستان اور اسلام آباد میں تعلیمی ادارےکھل گئے۔اسکولز،کالجزاور یونیورسٹیوں میں تعلیم کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا۔پنجاب میں آج سےنئے تعلیمی سال کاآغاز بھی ہوگیاہےاسکولوں میں ایک روز میں صرف 50 فیصد طلبا کو بلانے کی اجازت دی گئی ہےجبکہ ویکسینیشن نہ کرانےوالےاساتذہ کواسکول آنےکی اجازت نہیں ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کیٹیگری سی ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو 31 دسمبر تک وطن واپسی کی اجازت

این سی اوسی نےکیٹیگری سی کےممالک میں پھنسےپاکستانی شہریوں کو 31 دسمبرتک…

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے مزید 20 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 20 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی…

پاکستان سے اچھے عسکری تعلقات ہیں، امید ہیں یہ جاری رہیں گے، پینٹاگون

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات پر ردعمل…

حکومت مدت پوری کریگی اور عام انتخابات 2023 میں ہی ہونگے، شفقت محمود

پی ٹی آئی وسطی پنجاب کے نو منتخب صدر اور وزیر تعلیم…