عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو ہتھکڑی لگا کر عانسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا،تفتیشی افسر نے حسان نیازی کے 7 روزہ ریمانڈ کی استدعا کیجوڈیشل میجسٹریٹ نے حسان نیازی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا، حسان نیازی کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایتھوپین ائیرلائنز نے18 سال بعد پاکستان کیلئے اپنی پروازیں بحال کردیں

افریقی ملک ایتھوپیاکی قومی ائیرلائنز نے 18 سال کے بعد ایک بار…

عمران کا لاہور میں ریلی کا اعلان، ضلعی انتظامیہ نے اجازت دینے سے انکار کردیا

عمران خان کیجانب سے کل ریلی کےاعلان کے بعد لاہور کی ضلعی…

چوہدری سالک حسین مسلم لیگ ق کے سینیئرنائب صدر مقرر

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو مسلم لیگ ق کا سینیئر نائب…

واثق قیوم کی جیت عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے، راجہ بشارت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر قانون راجہ بشارت نےکہا…