منڈی بہاالدین میں آسمان سے پانی کے بجائے برف کےٹکڑےبرسنےلگےشدید ژالہ باری نےمنڈی بہاالدین جیسےکسانوں کے شہر کو بھی سفید چادر سے ڈھک دیاگھروں کی چھتیں سڑکیں اور فصلوں کے کھیت سب ہی مغربی ممالک جیسا منظر پیش کرنےلگےتاریخ کی شدید ژالہ باری سےگندم، مکئی، چنا، آلو اور مونگ پھلی کی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا۔
منڈی بہاوالدین تاریخ کی سب سے بڑی ژالہ باری
اللہ تعالی ہم سب پر اپنا کرم فرما-آمین pic.twitter.com/MTFwcQT1Z2
— Sajid Ahmed Khan Bhatti (@SajidBhattiPP67) March 21, 2023
یہ یورپی ملک نہئ آج صبح منڈی بہاؤالدین کا منظر ھے۔ pic.twitter.com/Yofb3fGGJp
— Nadeem Afzal Chan (@NadeemAfzalChan) March 21, 2023
https://twitter.com/YataganRao/status/1638083472307765249?s=20
https://twitter.com/Mehar500/status/1638053445193138177?s=20