پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس نے مزید 40 افراد کی جان لے لی کورونا کے 56 ہزار 414 ٹیسٹ کیے گئے جس میں مزید 4 ہزار 858 کیسز سامنے آئے مثبت کیسز کی شرح 8 اعشاریہ 61 فیصد رہی کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 10 لاکھ 39 ہزار 695 جبکہ کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 23 ہزار 462 ہوگئی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جب طالبان کو فتح نظر آرہی ہے تو وہ کسی کی بات کیوں سنیں گے، وزیراعظم

تاشقند:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب طالبان کو فتح نظر…

برطانیہ سےکرکٹ ٹیم سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کیلئےکہا ہے: شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ انہوں نے برطانوی وزیرخارجہ…