عمران خان نے اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ اور سی ٹی ڈی میں درج مقدمات میں ضمانت کے لیے درخواستیں دائر کیں۔ اپنی درخواست میں مؤقف اختیارکیا کہ عدالتوں میں پیش ہونا چاہتا ہوں لیکن گرفتاری کا خدشہ ہے لہٰذا متعلقہ عدالت سےرجوع کرنےکےلیےحفاظتی ضمانت منظور کی جائے۔لاہور ہائیکورٹ آفس نے ضمانت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حکومت نے پچھلےچارماہ میں جو فیصلےنہیں کیےاس سےملک کو نقصان ہوا،مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو واپس لائے…

ضمنی الیکشن کی سکیورٹی کیلئے غیر معمولی اقدامات کیے ہیں: کراچی پولیس چیف

ایڈیشنل آئی جی کراچی(کراچی پولیس چیف) جاوید عالم اوڈھوکا کہنا ہےکہ ضمنی الیکشن کی…

عمران خان نے پوری قوم کو بیدار کر دیا ہے، عندلیب عباس

عندلیب عباس نے بلدیاتی انتخابات پر بیان دیتےہوئےکہا کہ اس الیکشن میں…

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن…