لاہور:نیب نے توشہ خانہ کیس میں عمرا ن خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کل طلب کر لیالاہور نیب کی ٹیم نوٹس وصول کرانے کے لئے عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچی۔ملازمین نے نیب کا نوٹس وصول کیا، نیب کی جانب سے عمران خان کی اہلیہ سے 14 سوال پوچھے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جسٹس مظاہر اکبر نقوی کیخلاف ریفرنس دائر

ریفرنس وائس چیئرمین کے توسط سے سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا…

پاپوانیوگنی میں خوفناک زلزلے نے تباہی مچادی

غیرملکی میڈیا کے مطابق پاپوانیوگنی میں 7.6 شدت کے زلزلے نے تباہی…

اسد کھوکھر کے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم جیل میں جان کی بازی ہار گیا

کوٹ لکھپت جیل میں مسلم لیگ ن کے رہنما اسد کھوکھر کے…

بجلی بلوں میں فیول چارجز، عدالت کا صارفین کے حق میں بڑا فیصلہ

بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کےکیس میں لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ…