پی ایس ایل 8 ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا ہے، شاہین شاہ آفریدی کپتان ہوں گے۔ٹیم میں 5کھلاڑی ملتان سلطانز،2،2 لاہور قلندرز اورپشاور زلمی کے کھلاڑی لئے گئے ہیں۔محمد رضوان،بابر اعظم،محمد حارث،رائیلی روسو،اعظم خان، کئیرن پولارڈ،عماد وسیم ،شاہین آفریدی، راشد خان،عباس آفریدی اور احسان اللہ ٹیم کا حصہ ہیں۔صائم ایوب کو بطور 12 واں کھلاڑی منتخب کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کشمیر کاز اور کشمیریوں کے حقوق کے لیے ہمیشہ کوشاں رہوں گا ، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کشمیر پریمئیر لیگ کے…

عالمی فٹ بال کے دو بڑے کلبز کے خلاف شکایات درج

عالمی فٹ بال کے دو بڑے فٹ بال کلبز مانچسٹر سٹی اور…

پاکستان کو پہلا ہاکی ورلڈ کپ جتوانے والے سابق اولمپئن فضل الرحمٰن انتقال کرگئے

فضل الرحمٰن میکسیکو اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ تھے اسکے علاوہ اُنہیں پہلے…

سوشل میڈیا صارفین محمد رضوان پر پھٹ پڑے”خودغرض”قراردیا

ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کے خلاف سب سے زیادہ…