خیبر میں میری خیل پولیس چوکی پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق حملے میں دستی بم بھی استعمال کیے گئے جس کے باعث چوکی میں کھڑی موٹر سائیکل پر آگ لگ گئی جوکہ مکمل طور پر جل گئی۔پولیس کی جوابی کاروائی سے دہشت گرد فرار ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹریفک حادثے میں 6 پولیس اہلکار جاں بحق ، ایک زخمی

کوئٹہ سے عید کی چھٹیاں منانے اپنے گھر ضلع لسبیلہ جانے والے…

کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی 3 روپے70 پیسے فی یونٹ مہنگی

کےالیکٹرک نےبجلی کی قیمت میں 3 روپے 70 پیسے فی یونٹ اضافہ…

حاملہ خواتین اور بچوں کیلئے اسموگ انتہائی خطرناک ہے،طبی ماہرین

طبی ماہرین کاکہنا ہےکہ اسموگ کی وجہ سےقوت مدافعت کم ہو جاتی…

سعودی عرب میں بھی پہاڑ برف سے ڈھک گئے

موسم سرما کا بدترین طوفان، امریکا اور جاپان میں برفباری میں بالترتیب…