معروف تجارتی و اقتصادی شعبہ سے متعلقہ تحقیقی و تجزیاتی ادارے گو بینکنگ ریٹس کمپنی کی جانب سےاس حوالے سے جاری درجہ بندی کے مطابق پاکستان کو رہن سہن کےاخراجات کے انڈیکس میں 18.58 پوائنٹس کے ساتھ رہنے کے لئے دنیا کا سستاترین ملک قرار دیا گیا ہے افغانستان24.51 ،بھارت 25.14 اورشام 25.31 انڈیکس کے ساتھ دوسرے، تیسرے اور چوتھے نمبر پر رہے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.