اسکائی ٹریکس نامی ایئرلائن کنسلٹنگ گروپ نے 2023 کے لیےدنیا کےبہترین ائیرپورٹس کی سالانہ فہرست جاری کی ہےجس میں ایک ایشیائی ملک کا ائیر پورٹ نمبرون رہاہےائیرپورٹس میں دستیاب سہولیات جیسےٹرمینل لےآؤٹ، وائی فائی کی دستیابی اور ریسٹورنٹس وغیرہ کے حوالےسےعوامی رائے کو مدنظررکھ کر یہ فہرست مرتب کی گئی ہے۔سنگاپور کا چانگی ائیر پورٹ دنیاکا بہترین ہوائی اڈہ قرارپایا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہالی ووڈ فلم”دی گونیز” کے ڈائریکٹر رچرڈ ڈونر انتقال کرگئے

ہالی ووڈ کے فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر رچرڈ ڈونر انتقال کرگئے-وارنر برادرز…

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی کی جانب سےجاری رینکنگ میں پاکستان کےمحمد رضوان بیٹنگ…

صومالیہ میں 2 دھماکوں میں اعلیٰ حکام سمیت 20 ہلاک

غیر ملکی میڈیا کےمطابق صومالیہ کےشہر بلدوین میں یکے بعد دیگرے ہونےوالے…

سال کے 365 دن میں سے 300 دن سونے والا شخص

بھارتی ریاست راجستھان کے 42سالہ پُرکھا رام سال کے 365 دن میں…