مریم نواز نے گوجرانوالہ سے انتخابات لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ زرائع کے مطابق مریم نواز حلقہ پی پی 63 سےانتخاب لڑیں گی اور اس کےلیےانہوں نے پی پی 63 کے انتخابی فارم بھی حاصل کرلیے ہیں جبکہ فارم ن لیگ کے سٹی نائب صدر شعیب بٹ کےزریعے وصول کیےگئے ہیں۔ مریم نواز کےکاغذات کل ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں جمع کروائےجائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عدالت نےعلی امین گنڈا پور کی ضمانت منظورکرلی

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان…

جامعہ کراچی دھماکے میں جاں بحق تین چینی اساتذہ کیلئے تمغہ امتیاز

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جامعہ کراچی دھماکے میں مارے جانےوالے…

گوگل نے پاکستان میں کیریئر پیڈ ایپس معطل کردیں

پاکستان میں گوگل ایپس بند نہ ہونے کے حکومتی دعوے دھرے رہ…

ایک ہزار سال بعد نیا چاند کل زمین کے انتہائی قریب آئے گا

نیا چاند 992 سالوں میں پہلی بار 21 جنوری 2023 کو زمین…