ایس پی صنوبرخان نےکہاکہ پولیس کانسٹیبل حضرت بلال گھرسےموٹرسائیکل پر واپس ڈیوٹی کے لئے جارہے تھےکہ ملزمان افتخار ولد ماصل اور عمران ولد ثمین ساکنان اصحاب باباپشاورنےپولیس اہلکارحضرت بلال کو اتا دیکھ کراس سےموٹرسائیکل چھیننےکی کوشش کی۔ ملزمان نےکانسٹیبل بلال پر فائرنگ کی جس سےکانسٹیبل زخمی ہوا۔کانسٹیبل بلال نےبہادری کامظاہرہ کر کےجوابی فائرنگ کی جس سے دونوں ملزمان زخمی ہوگئے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.