کراچی میں نیشنل ڈائيلاگ آن ری امیجنگ پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےمصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ ملک میں معاشی بحران ہے، ہم سری لنکا نہیں ہیں، ملک ڈیفالٹ ہوا تو یہاں لوگ آگ لگائیں گے، یہاں سب کے پاس مسلح جھتے ہیں، ہمیں ملک سے نفرتیں ختم کرنی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شہباز گل کے کیس میں تشدد نہیں ہوا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز گل کے کیس میں تشدد…

پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایف…

شیخ رشید راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے

اسلام آباد کی عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد پولیس…

کے الیکٹرک کو حکومت کے 58 ارب روپے فوری واپس کرنے کا حکم

 اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی نے کے الیکٹرک کو گردشی قرض کے…