عمران خان کیجانب سے کل ریلی کےاعلان کے بعد لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے اجازت دینےسےانکار کردیا۔ڈپٹی کمشنر لاہور کا کہنا تھاکہ کرکٹ میچ کی وجہ سے کل ریلی کی اجازت نہیں دی جا سکتی،کرکٹ میچ اور ٹیم کی آمدو رفت کی وجہ سےانتہائی حساس دن ہےریلی ملتوی نہ کی تو دفعہ 144کے نفاذ کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

زلمے خلیل زاد عمران خان کے حمایت میں پھر سامنے آگئے

زلمے خلیل زاد نے کہا کہ پاکستان کے وزیر داخلہ کا عمران…

ہے کوئی میرے اور مریم کے کیس پر سوموٹو لینے والا؟ نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے لندن میں صحافیوں…

اگر ذلت لوگوں کے ہاتھ میں ہوتی تو میں ذلیل ہوچکا ہوتا، عمران خان

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےچیئرمین عمران خان نے…

وزیر اعلیٰ پنجاب کی سیلاب متاثرین کے لیے دل کھول کر عطیات دینے کی اپیل

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے سیلاب متاثرین کے لیے دل کھول…