امریکی محکمہ دفاع نے 48 سالہ سعودی انجینئر غثان الشبری کو گوانتاناموبے سے رہا کیے جانے کی تصدیق کی ہے،سعودی انجینئر الشربی تقریباً 21 سال سے گوانتاناموبے میں قید تھا امریکی محکمہ دفاع نے سعودی انجینئر کو واپس سعودب عرب بھیجے جانے کی تصدیق کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فٹبال ورلڈ کپ؛ سوئٹزرلینڈ نے کیمرون کو 0-1 سے ہرادیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ گروپ جی کے اسٹیج میچ میں سوئٹزرلینڈ نے…

نریندرمودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ایک مرتبہ پھرہیک ہو گیا

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا ٹوئٹراکاؤنٹ ایک مرتبہ پھر ہیک ہو گیا۔ٹویٹ میں…

انگلش کرکٹر بین اسٹوکس کا بے چینی کی ادویات لینے کا انکشاف

آئندہ جمعہ کو ریلیز کی جانے والی ایک دستاویزی فلم میں انگلینڈ…

ملائیشیا: حزب اختلاف کے رہنما انورابراہیم نئے وزیراعظم بن گئے

ملائیشیا کے بادشاہ کے محل کیجانب سے جاری بیان کے مطابق شاہ…