فضل الرحمٰن میکسیکو اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ تھے اسکے علاوہ اُنہیں پہلے ہاکی ورلڈ کپ کے گولڈ میڈلسٹ ہونے کا اعزاز بھی حاصل تھا۔فضل الرحمٰن نے پہلے ورڈ کپ میں انڈیا کے خلاف واحد گول کرکے پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا تھا۔فضل الرحمن 1968 اور 1972 کے اولمپک میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں جبکہ 1971 کے ورلڈکپ کے گولڈ میڈلسٹ بھی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان 7 ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کادوسرا میچ…

سری لنکا کے خلاف ٹیم انتخاب پر کامران اکمل نے سوالات اٹھادیے

پاکستان کے سابق وکٹ کیپر بلےبازکامران اکمل نے سری لنکا کےخلاف آئندہ…

محمد رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

محمد رضوان اس سال ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سےزیادہ رنز بنانے…

راؤنڈ آف 16 میں امریکا کو شکست، نیدرلینڈز کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

فیفا ورلڈ کپ کےراؤنڈ آف 16 میں نیدرلینڈز نےامریکا کو ہرا کرکوارٹر…