تین روز قبل پیمرا نے عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کی تھی۔پاکستان تحریک انصاف نے پیمراکےفیصلےکےخلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی تھی۔جسٹس شاہد بلال نے ذاتی وجوہات کی بنا پر معذرت کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے کیس کسی اور بینچ کوبھیجنےکی سفارش کردی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.