نیپرا نے بجلی صارفین پر بجلی گرادی، بجلی صارفین پر 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ سرچارج عوام سے مارچ تا جون تک وصول کیا جائے گا، اضافے کے بعد مجموعی سرچارج 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ ہوجائے گااس وقت صارفین43 پیسے فی یونٹ سرچارج ادا کررہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلوچستان: دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں 2 جوان شہید، 4 دہشتگرد ہلاک

آئی ایس پی آرکے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں شاہرگ کے…

اقراء یونیورسٹی کے بانی چانسلر،حنید لاکھانی انتقال کر گئے

حنید لاکھانی کو گزشتہ روز طبیعت خراب ہونے کے باعث اسپتال داخل…

بابوسر ٹاپ اور اطراف میں موسم خزاں کی پہلی برف باری

ملک کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی…

کراچی :ڈاکو خاتون سے شیر خوار بچی چھین کر فرار ہو گئے

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ڈاکو خاتون سےشیر خواربچی چھین کر…