عدنان صدیقی نےکہا کہ ہم جتنی مرضی بھی اچھی فلم بنا لیں ہم انڈین فلموں کا مقابلہ نہیں کر سکتےانڈیا کی فلمیں بڑے سکیل پر بنتی ہیں ان کی ٹیکنیک اس قسم کی ہوتی ہے کہ ہم چاہ کر بھی انکا مقابلہ نہیں کر سکتےہم بہت اچھا ڈرامہ بناتےہیں انڈیا ڈراموں میں ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بگ باس سیزن 16 کا پہلا کھلاڑی دنیا کا سب سے چھوٹا گلوکار

سلمان خان نے بگ باس 16 کے پہلے کھلاڑی کا اعلان کر…

سلمان خان بگ باس شو سےالگ ہو گئے

سلمان خان بگ باس شو سےالگ ہو گئے ہیں سلمان خان کا…

سینیئر اداکار اور پروڈیوسر طارق جمیل انتقال کرگئے

سینئر اداکار، پروڈیوسر اور تخلیق کار طارق جمیل پراچہ قضائے الہی سے…

سلمان خان کو بھارت میں قتل کی دھمکیوں کے بعد کونسا ملک محفوظ لگنے لگا؟

ایک بھارتی ٹی وی شو میں سلمان خان کا کہنا تھا کہ…