غیر ملکی میڈیا کے مطابق وفاقی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ آسٹریلیا کی ریاست نیو ساﺅتھ ویلز کے دارالحکومت سڈنی میں کورونا وائرس کی نئی قسم ڈیلٹا کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لیے لگائے گئے لاک ڈاﺅن پر عملدرآمد کو یقینی بنانے میں مدد کے لیے 300 فوجی اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میکسیکومیں نیوی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 اہلکار ہلاک

میکسیکو کے شمالی علاقے سینالوآ میں میکسیکن نیوی کا ہیلی کاپٹر گر…

بگ باس سیزن 16 کا پہلا کھلاڑی دنیا کا سب سے چھوٹا گلوکار

سلمان خان نے بگ باس 16 کے پہلے کھلاڑی کا اعلان کر…

اسرائیلی صدرمتحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

تل ابیب: اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ خاتون اول کے ہمراہ متحدہ…

روسی ایئرفورس کا جیٹ طیارہ رہائشی عمارت سے ٹکرا گیا

روسی ایئرفورس کاجیٹ طیارہ رہائشی عمارت سےٹکرا گیاحادثہ روس کےشہر یےسک میں…