دو سال قبل راؤ پٹیل اور انوسیاشندے جب اولڈ ایج ہوم آئے تو اس وقت دونوں کے لائف پارٹنر اس دنیا سے جا چکے تھے۔ اولڈ ایج ہوم میں ہونے والی ملاقات دوستی سےمحبت میں بدل گئی۔کچھ روزقبل ہی 75 سالہ بابو راؤ پٹیل نےانوسیاشندےسےشادی کی خواہش کا اظہار کیاجسےانوسیاشند نےبھی قبول کرلیااس طرح دونوں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.