کراچی کے علاقے لانڈھی میں مردم شماری کے دوران عملے سے موبائل چھیننے کی اطلاع جھوٹی نکلی۔پولیس کے مطابق جھوٹی اطلاع دینے پر مردم شماری عملےکے رکن شعیب کو گرفتار کرلیا ہے۔ایس ایس پی کورنگی کا کہنا ہےکہ ملزم نے گزشتہ روز مردم شماری کےدوران موبائل فون چھیننےکی اطلاع دی تھی، ملزم شعیب نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاک فوج کے خلاف نامناسب پوسٹ پر تین افراد پر مقدمہ درج

پولیس کے مطابق مردان کے تھانہ سٹی میں سب انسپکٹر کی مدعیت…

جیپ دریائے نیلم میں جاگری، ایک شخص جاں بجق 8 لاپتہ ہوگئے

آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے الائی علاقہ پھلا وئی میں مسافر…

مردم شماری میں 20 اپریل تک توسیع

ملک بھر میں جاری ساتویں خانہ و مردم شماری میں 20 اپریل…

پائلٹ بننے کے بعد بیٹے نے ماں کا بڑاخواب پورا کردیا

مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے صارف عامر راشد وانی نے لکھا…