چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس میں خیبرپختونخواہ اور پنجاب میں انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر غور کیا گیا۔الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول 54 دن کا رکھنے پر اتفاق کیا۔ انتخابی تاریخوں کی تجویز میں رمضان اور عید کو بھی مدنظر رکھا جائے گا۔انتخابی تاریخوں پر اسٹیک ہولڈرز سے حتمی مشاورت ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد: حکومت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔

 حکومت نے تکنیکی بنیادوں پر چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کوہٹانےکا…

وائٹ ہاؤس حکام نے اسرائیلی وزیراعظم کو امریکا کا دورہ کرنے سے روک دیا

وائٹ ہاؤس حکام نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو امریکا کا…

آئی جی پنجاب کا عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سےعمران خان پر ہونے والے حملے کی…

نوازشریف کی ہدایت پر عمران خان اور پی ٹی آئی کیخلاف برطانیہ کےچیریٹی کمیشن میں درخواست دائر

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی جماعت کے خلاف برطانیہ…