آئی سی سی کی جانب سے ورلڈکپ 2024 کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے تحت پاکستان ویمنز ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی 6 ٹاپ ٹیموں اور میزبان ملک کے بعد بہتر رینکنگ کی ٹیم قرار پائیٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےلیے8 ٹیموں نےبراہ راست کوالیفائی کیا ہےجبکہ دو ٹیمیں گلوبل کوالیفائر سے آئیں گی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.