استنبول میں فٹ بال میچ کے دوران شائقین نے زلزلہ سے متاثرہ بچوں کے لئے ہزاروں کھلونے گراؤنڈ میں ڈال دیئے، انتظامیہ نے شائقین سے بچوں کے لئے گفٹس لانے کی درخواست کی تھی، ہزاروں کی تعداد میں شائقین نے زلزلہ سے متاثرہ بچوں کے لئے کھلونے جمع کئے، اب یہ کھلونے بچوں کو بھیجے جائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یمن میں بلی اور بلے کی شادی،باقاعدہ نکاح بھی پڑھایا گیا،ویڈیو وائرل

یمن میں ایک بلی اور بلے کی شادی اور ان کا باقاعدہ…

پاکستان میں عوامی حکومت کی حمایت کریں گے، امریکہ

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدنت پٹیل نےکہا کہ پاکستان کی داخلی…

ترکی نے پاکستانی طلبہ سے بڑی پابندی ختم کر دی

پاکستان سے ترکی جانے والے طلبہ کیلئے بھی ہوٹل میں قرنطینہ کی…

ایلون مسک نے دوبارہ ٹوئٹر کو خریدنے کی تصدیق کر دی

ایلون مسک نے سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹوئٹر کونہ صرف خریدنے کی…