کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں فٹ بال گراؤنڈ کے قریب 3 منزلہ عمارت کی دو بالائی منزلیں گرگئیں۔عمارت کے ملبے سے 5 افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا تھا جن میں سے ایک شخص دم توڑ گیا۔عمارت گرنے کی وجہ فی الحال سامنے نہیں آئی ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق حادثے کے وقت عمارت میں 5 افراد موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملتان ائیر پورٹ پرایف آئی اے کے دفتر میں آگ لگ گئی

ملتان ائیرپورٹ پر واقع وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے دفتر…

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النبیﷺ 9 اکتوبر کو ہو گی

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ربیع…

خیبرپختونخوا میں سیلاب کے باعث 25 ہزار حاملہ خواتین متاثر

خیبرپختونخوا کے سیلاب سےمتاثرہ اضلاع میں 25 ہزارحاملہ خواتین متاثر ہوئی ہیں،…

طالبہ کونشے کا ٹیکہ، دوستوں کے ساتھ ملکر اجتماعی زیادتی کرنیوالا استاد گرفتار

کراچی کے علاقے سرجانی میں ایک استاد نےاپنےدوستوں کےساتھ ملکرطالبہ کےساتھ اجتماعی…