نوزائیدہ بچّے کا نام محمد بن حمدان بن محمد آل مکتوم رکھا گیا ہے۔محمد ولی عہد دبئی کے خاندان میں تیسرے بچے ہیں 2021 میں شیخ حمدان نے جڑواں بچوں کی پیدائش کا اعلان کیا تھا،ان میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی تھی۔اس پہلوٹھی کے بچّے کا نام راشد اور بچّی کا شیخہ رکھا گیاتھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فلوریڈا کے ساحل پر 1930 سے نصب لینڈ مائن‘برآمد

امریکی ملٹری حکام نے فلوریڈا کے ساحل سے ملنے والا ’لینڈ مائن‘…

دنیا کی پہلی اسپورٹس کارہوا میں پرواز کرنے کے لیے تیار

دنیا کی پہلی تین پہیوں والی اسپورٹس کار دو سو میل فی…

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کوسہولیات فراہم کرنےکیلئے ’’منسک‘‘ پلیٹ فارم لانچ کردیا

سعودی عرب نے معتمرین اور مسجد حرام اور مسجد نبوی آنے والوں…

مسجد الحرام میں کتنے افراد کو اعتکاف کی اجازت ہو گی؟

شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے کہا ہے کہ اعتکاف کرنے والوں…