21 فروری کو کراچی میں ہونے والے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست دی میچ کے بعد ڈریسنگ روم میں قلندرز کے مینیجر ثمین رانا نے اعلان کیا کہ شاندار کارکردگی پر شاہین کو قلندرز سٹی میں ایک پلاٹ دیا جاتا ہے۔شاہین نے کہا کہ ‘میں نے یہ جلات خان کو تحفے میں دیا’۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.