کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا اور ملتان نے پہلے کھیلتے ہوئے 196 رنز اسکور کیے۔ملتان کے 197 رنز کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 193 رنز بناسکی اور یوں اسے 3 رنز سے شکست ہوئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا مثبت ہونے کے باوجود آسٹریلوی ویمن کرکٹر کو میچ کھیلنے کی اجازت مل گئی

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلین ویمن کرکٹر تاہلیا مک…

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے دی

سہ ملکی سیریز کے آخری گروپ میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستا…

اللہ نے موقع دیا تو قومی ٹیم میں دوبارہ کھیلوں گا، محمد عامر

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں میڈیا سے گفتگو میں محمد عامر کا…

افغان بولرکی بدتمیزی پر شعیب اختر شدید برہم

شعیب اختر نےافغان بالر کی جانب سے آصف علی سے غیر شائستہ…