ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائرپورٹ پر کارروائی  کرتے ہوئے پاکستانی پاسپورٹ پرسفرکرنےوالے افغان مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔ محمد شریف نامی افغان مسافر  پرواز نمبر PA170 سے سعودی عرب جا رہا تھا۔ دوران تفتیش مسافرامیگریشن کے سوالات پرحکام کو مطمئن نہیں کر سکا۔مسافر اپنی جائے پیدائش اور خاندانی افراد کے حوالے سے مکمل طور پر لاعلم تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کاامکان

پاکستان کی مردوں کی کرکٹ ٹیم کےسینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کو ان…

اداروں کیخلاف مہم کا مقدمہ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

پشاور:سوشل میڈیا پراداروں کےخلاف مہم چلانےکےمقدمےمیں پی ٹی آئی سوشل میڈیا کےسربراہ…

اسلام آباد میں غیرملکی خاتون سے زیادتی کا ملزم گرفتار

آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کا کہنا ہےکہ اسلام…

چہلم حضرت امام حسینؓ : ہفتے کو گرین لائن بند اورنج لائن چلتی رہے گی

چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر ہفتہ 17 ستمبر کو گرین…