سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کیجانب سےریاض میں دنیا کا سب سے بڑا شہری مرکز تعمیر کرنے کااعلان کیا گیا ہےجسےنیومربع پراجیکٹ کا نام دیا گیا ہے ریاض شہرکو 19 اسکوائر کلومیٹرتک توسیع دی جائےگی اورلاکھوں افراد وہاں رہائش اختیارکرسکیں گے۔مکعب نامی عمارت ہوگی جو 400 میٹراونچی، 400 میٹر چوڑی اور 400 میٹرلمبی ہوگی۔امریکا کی ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ جتنی 20 عمارات اس میں سما سکیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جوہی چاولہ کا شاہ رخ کے نام 500 درخت لگانے کا عہد

جوہی چاولہ نےانسٹا گرام پر اپنے دوست اور اداکار شاہ رخ خان…

بھارت : بابری مسجد کے بعد ہندو انتہا پسندوں نے ایک اور مسجد میں بت رکھ دیئے

بھارتی شہرحیدرآباد دکن کی قطب شاہی مسجد میں بت رکھ دیئےگئےہندو انتہاپسند…

مسجد الحرام میں دنیا کا سب سے بڑا کولنگ سسٹم نصب

مسجد حرام میں دنیا کا سب سے بڑا کولنگ نظام نصب کیا…

شہزادی کیٹ مڈلٹن نے تحقیق شروع کردی

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے تحقیق شروع کردی ہے جس کے باعث…