ترجمان پاکستان کسٹمز کے مطابق ٹیم نے میٹھادر کے علاقے میں گودام پر چھاپہ مارا جہاں کارروائی کئی گھنٹے تک جاری رہی جب کہ اس دوران 7 کروڑ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء ضبط کی گئیں۔برآمد سامان میں غیرملکی سگریٹ، انڈین گٹکا اور فلیورڈ تمباکو شامل ہیں سامان کسٹمز کے اینٹی اسمگلنگ اسکواڈ سیل منتقل کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کاروائی، ایک ہزار لیٹر ناقص دودھ تلف

ترجمان خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے مطابق پشاور موٹر وے ٹول پلازہ…

کراچی میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق

محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی…

پولیس نے نادرا کا جعلی ہیڈ کوارٹر تلاش کر لیا

شہر قائد کراچی میں پولیس نے نادرا کا جعلی ہیڈ کوارٹر تلاش…

ضروری کوائف جمع نہ کرانے پر ریلوے کے ہزاروں ملازمین کی پینشن بند

کمرشل بینکوں نے ضروری کوائف جمع نہ کرانے پر ریلوے کے 17ہزار…