حملےکے بعد دہشت گرد اسلحہ بھی لےگئے، واقعےکے بعد علاقےکی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی۔مقامی افراد نے واقعےکے خلاف کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ بلاک کردی۔وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے مستونگ میں2 لیویز اہلکاروں کی شہادت اورچمن میں پولیس چیک پوسٹ پرفائرنگ کی مذمت کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بس ہوسٹس کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور:نجی بس کمپنی میں بطور بس ہوسٹس ملازمت کرنے والی لڑکی زویا…

جمرود خود کش حملے میں ملوث 6 دہشت گرد گرفتار

پشاور: سی ٹی ڈی نے اہم کارروائی کرتے ہوئے جمرود خود کش…

شاہ عبداللطیف بھٹائی کا سالانہ عرس مبارک: سندھ حکومت کا سرکاری تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ

سندھی زبان کے عظیم صوفی بزرگ و شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی…

آرمی چیف کا پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ

نیول ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف کو پاک بحریہ کےدستے نےگارڈ آف…