پولیس کے مطابق مردان کے تھانہ سٹی میں سب انسپکٹر کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں اعجاز اللہ، سہیل اور اویس قرنی کو نامزد کیا گیا ہے۔ملزمان پر پاک فوج کے خلاف نامناسب پوسٹ کرنے کا الزام ہے، مقدمے کے اندراج کے بعد ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ طورپر اجتماعی زیادتی،ملزمان گرفتار

لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں دوافرادنے 21 سالہ لڑکی کو مبینہ…

چینی کمپنی کےلاکر سے لاکھوں روپے چوری کرنے والا ملزم گرفتار

چینی کمپنی کے ڈیجیٹل لاکر سے 5 لاکھ 45 ہزار روپے چوری…

ایف بی آر نے ٹائرپنکچر لگانے والےکو 8کروڑ 13 لاکھ روپے ٹیکس کا نوٹس بھجوادیا

سرگودھا میں ایف بی آر نے ٹائرپنکچر لگانے والےکو 8کروڑ 13 لاکھ…

کراچی : پٹیل پاڑہ میں عمارت گرگئی، ایک جاں بحق، 4 زخمی

کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں فٹ بال گراؤنڈ کے قریب 3…