وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کرلیاآفتاب سلطان نےوزیراعظم سےملاقات میں کہا کہ وہ اس ماحول میں کام نہیں کرسکتے۔ آفتاب سلطان نے کسی کی خواہش پر کام کرنے سے انکارکردیا تھاوہ نہیں چاہتے تھےکہ وہ سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کی طرح کا کردارادا کریں۔آفتاب سلطان پرکچھ گرفتاریوں کےلیےدباؤتھا لیکن انہوں نےگرفتاریوں سے انکار کر دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان کو ملنے والے تحائف کے خریدار منظر عام پر آگئے

سابق وزیراعظم عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملنے والے قیمتی…

نوشہرہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے سینئر وکیل کو قتل کر دیا

نوشہرہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے تحصیل پبی بار کے…

ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا استعمال پروپیگنڈے کیلئے نہ کریں، صدر مملکت

صدر عارف علوی نے 23ویں نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کے شرکا…

حکومت کو مزید وقت درکار، مسائل کا پہاڑ 8 ماہ میں ختم نہیں ہو سکتا، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب گیس سستی تھی…