کراچی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے وفاقی کابینہ کے حجم پر بات کرتے ہوئے کہا ہےکہ 85 ارکان کی کابینہ بہت زیادہ ہے، کوئی بھی اسے سپورٹ نہیں کرسکتا۔گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں امیروں کو  زیادہ بوجھ برداشت کرنا چاہیے اور آئی ایم ایف بھی یہی چاہتا ہے کہ امیروں پر ٹیکس لگایا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل تک ملتوی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نےاجلاس کل دوپہر 1 بجے تک…

بیٹا پیدا نہ ہونے پر شوہر نے بیوی کو زخمی اور ایک بیٹی کو قتل کردیا

فیصل آباد: شوہر نے بیٹا پیدا  نہ ہونے پر دوسری اہلیہ اور…

اسلام آباد: ڈکیتی کے 20 مقدمات میں گرفتار ملزم پولیس حراست سے فرار

ڈکیتی کے 20 مقدمات میں ملوث گرفتار ملزم اسلام آباد پولیس کے…

مفتی ابرار احمد کے بھتیجے مفتی عثمان ٹریفک حادثے میں جاں بحق

رہنما پاکستان جمیعت علماء اسلام مفتی ابرار احمد کے بھتیجے مفتی عثمان…