اسلام آباد: عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید نےکہا ہےکہ ملک میں انتخابات نہیں ہوئے تو خانہ جنگی ہوگی۔اسلام آباد کچہری میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آبپارہ پولیس منشیات فروشی کے لیے مشہور ہے،پولیس نےمیرے گھر پر ڈاکا ڈالا اور قیمتی اشیا بھی چوری کیں، میں نےفون کے پاسورڈ پولیس کو دے دیے ہیں،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.