نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت دیگر کی بریت کے خلاف اپیل سندھ ہائیکورٹ میں دائرکردی گئی۔درخواست نقیب اللہ کے بھائی شیر عالم نےدائر کی،مؤقف اپنایا گیاکہ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شواہد کو نظر انداز کرتے ہوئے ملزمان کوبری کیاانسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے فیصلےکوکالعدم قرار دیا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سوشل میڈیا پر محبت، بھارتی لڑکا دلہن لینے اہلِخانہ کے ہمراہ پاکستان پہنچ گیا

بھارت سے تعلق رکھنے والےدولہا مہندرکمارایڈووکیٹ اور پاکستانی دلہن سنجوگتا کماری ایک…

سیلاب کے باعث بند ٹرینوں کی بکنگ پر پابندی 20 اکتوبر تک بڑھ گئی

پاکستان ریلویز نےسیلاب کے باعث بند ٹرینوں کی بکنگ پر پابندی 20…

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شمالی…

گوادر:پاکستان کوسٹ گارڈزکی بڑی کاروائی، 50 ملین سے زائد مالیت کی منشیات پکڑ لی

ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق نامعلوم اسمگلر منشیات کی بھاری کھیپ کو…