ویب پر استعمال کرنے والے فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کیلئے اکاؤنٹ ویری فائیڈ کرانے کے لیے سبسکرپشن سروس 11.99 ڈالر ماہانہ سے شروع ہوگی جبکہ آئی فون کے صارفین 14.99ڈالر فیس ادا کریں گےیہ سروس ابتدائی طور پراس ہفتے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیامیں شروع کی جائے گی 18 سال سےزائدعمر کے صارفین فیس بک اورانسٹاگرام اکاؤنٹس کی ویریفائیڈ سبسکرپشن کےلیےاہل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عام عادت جو موت کا سبب بن سکتی ہے

نئی تحقیق میں ماہرین نےانکشاف کیا ہےکہ زیادہ دیر تک بیٹھنا آپ…

ایپل کی بڑے سائز کے آئی پیڈز بنانے کی منصوبہ بندی

ٹیک کمپنی ایپل بڑے سائز کے آئی پیڈ کی منصوبہ بندی کر…

رواں ماہ مکمل سورج گرہن ہو گا

20 اپریل کو سورج گرہن کا آغازپاکستانی وقت کے مطابق صبح 6…

آئی فون 14 کی قیمت سامنے آگئی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کانیا آئی فون 14 رواں سال ستمبرمیں متعارف…