سابق ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی محمودجان کیخلاف قتل واقدام قتل کامقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق گزشتہ روزفائرنگ سےایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا تھا۔پولیس کےمطابق محمود جان اورعیسیٰ خیل قوم کے درمیان جائیداد کا تنازع چل رہاتھا، تھانہ ریگی میں درج مقدمے میں محمود جان سمیت 3 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قومی اسمبلی میں خواتین وزرا سے تلخ کلامی،مولانا عبدالاکبر چترالی نے معافی مانگ لی

جماعت اسلامی کے رہنما و چترال سےرکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی…

عمران خان کی ٹانگ پر دباؤ صرف عدالت میں پیش ہونے پر ہی آتا ہے؟,مریم نواز

شوکت خانم اسپتال کے میڈیکل بورڈ نےعمران خان کو مکمل آرام کا…

لندن: نواز شریف سے علیم خان کی ملاقات

علیم خان کا کہنا تھاکہ میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، نوازشریف…

عمر کوٹ: سیلاب متاثرین نے وزیراعلیٰ سندھ کی گاڑی روک لی

عمر کوٹ میں چھاچھرو روڈ پر سیلاب متاثرین نے وزیراعلیٰ سندھ مراد…