اعلامیے کے مطابق 860 لگژری اشیاء پر 100 فیصد اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی میں 31 مارچ تک توسیع کردی گئی۔دوسری جانب گوشت، مچھلی سمیت ان اشیاء پر30 فیصد اضافی کسٹمزڈیوٹی میں31 مارچ تک توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔خیال رہے کہ الیکٹرانکس کے سامان سمیت لگژری اشیاء پر دونوں ڈیوٹیز کی معیاد21 فروری کوختم ہونا تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب میں گیس بحران شدت اختیارکر گیا،400 کے قریب ٹیکسٹائل ملز بند

پنجاب میں چوتھے روز بھی ٹیکسٹائل ملز کو گیس کی سپلائی بند…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن

100 انڈیکس 113 پوائنٹس اضافے سے 40733 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری…

کے الیکٹرک کو حکومت کے 58 ارب روپے فوری واپس کرنے کا حکم

 اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی نے کے الیکٹرک کو گردشی قرض کے…

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کا یوم وفات

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 54 ویں برسی آج عقیدت و…