کوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن لیڈیز پارک سے گرفتارخودکش حملہ آور خاتون ماہل بلوچ کےشوہر بیباگار بلوچ عرف ندیم کا تعلق بھی بی ایل ایف (بلوچ لبریشن فرنٹ) کے عسکری ونگ سے جبکہ سسر ماسٹر محمد حسین کا تعلق بی این ایم کی مرکزی کمیٹی سےہےبیباگاربلوچ اور اس کا بھاٸی بی ایل ایف کمانڈر وں کے قریب ترین ساتھیوں میں شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دکی: مٹی کا تودہ گرنے سے دو کان کن جاں بحق

چمالنگ کے علاقے اکرام بورڈ میں مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا…

لاہور سمیت دیگر شہروں سے 11 دہشتگرد گرفتار، سی ٹی ڈی

سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور سمیت مختلف شہروں میں کارروائی کے…

مشرقی بلوچستان کے بعض علاقوں میں پھر سے بارش کا سلسلہ شروع

مشرقی بلوچستان کےبعض علاقوں میں پھرسے بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے،…

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے…