سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نےنیپراکو فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تجویزدےدی ہے۔بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1روپے17 پیسے اضافےکی درخواست نیپرا میں دائر کر دی گئی۔سی پی پی اے نےجنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کروائی ہےنیپرا کیجانب سےسی پی پی اے کی درخواست پر 28 فروری کوسماعت کیجائے گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.