کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنا سکی اور یوں اسے 6 رنز سے شکست ہوئی۔کوئٹہ نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائےپی ایس ایل کے موجودہ ایڈیشن میں کراچی کنگز کی یہ مسلسل تیسری شکست ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کوچ رچرڈ ڈاؤسن پریکٹس سیشن کے دوران زخمی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کوچ رچرڈ ڈاؤسن پریکٹس سیشن کے دوران…

میری ریٹائرمنٹ تب ہوگی جب اللہ مجھےبلائے گا

سابق قومی کرکٹرز شاہد آفریدی نےکہاہے کہ میری ریٹائرمنٹ تب ہوگی جب…

ایشیا کپ: شاہین شاہ آفریدی کی جگہ محمد حسنین قومی اسکواڈ کا حصہ

انجری کا شکار ہونے والے پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی…

کو شش ہو گی کہ ورلڈ کپ کا فائنل بھارت اور پاکستان کے درمیان نہ ہو،انگلش کپتان

انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہےکہ ان کی ٹیم…