ترکیہ میں 6 فروری کو آنے والے زلزلے کو 248 گھنٹے گزر جانے کے بعد 17 سالہ لڑکی کوشہر قہرامان ماراش میں واقع اپارٹمنٹ کے ملبے سے معجزاتی طور پر زندہ نکال لیا گیا۔ اس سے قبل ترکیہ کے شہر قہرامان ماراش میں 183 گھنٹوں بعد 10 سالہ بچی اور صوبہ حاطے میں 182 گھنٹے بعد 12 سالہ بچے کو ملبے سے زندہ نکالاگیا تھا ۔

https://twitter.com/HamdiCelikbas/status/1626152109644079104?s=20

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکی گلوکار آرکیلی کو جنسی زیادتی کے الزام میں 30 سال قید کی سزا

امریکی گلوکار آر کیلی کو گزشتہ سال ستمبر میں دو دہائیوں سے…

متحدہ عرب امارات میں منکی پاکس کےمزید 3 کیسز رپورٹ

اماراتی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سخت نگرانی…

ڈزنی کا 7 ہزار ملازمین کو فارغ کرنےکا فیصلہ

نٹرٹینمنٹ سے بھر پور ڈزنی نے بھی اپنے 7 ہزار ملازمین کو…

بینظیر کفالت کی پہلی سہ ماہی قسط 9 جنوری سےجاری کی جائے گی

بینظیر کفالت 2023کی پہلی سہ ماہی قسط سوموار 9 جنوری سےجاری کی…