مریم نواز نےکہا کہ عدالتی احکامات کے باوجود عمران خان کا عدالت میں قانون کے سامنے پیش نہ ہونا اس ملک کےنظام عدل اور انصاف کےمنہ پر طمانچہ ہے۔کہ جنگل میں بھی کوئی قانون ہوتا ہے، طاقتور کو قانون کےنیچے اؤں گا کی بڑھکیں لگانےوالااس ملک کی عدلیہ کا منہ چڑا رہا ہےاور سب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.