فیصل آباد کے سکندر زمان نے لسبیلہ میں آرمی ہیلی کاپٹر گرنے کےبعد گمراہ کن پوسٹس کی تھیں، گمراہ کن پوسٹس کرنےکے بعد ایف آئی اے ملزم کے خلاف حرکت میں آئی تھی، ملزم کے خلاف پیکا کے سیکشن 20 اور24سی کےتحت کاروائی کی گئی۔سیشن کورٹ فیصل آباد نے ملزم کو 5 سال قید اور ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جامعہ بنوریہ کے مہتمم کی مصطفیٰ کمال سے ملاقات

جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی نعمان نعیم کی مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان ہاؤس…

اینٹی کرپشن سندھ کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج

حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر اینٹی کرپشن سندھ کے اہلکاروں کے…

فوری الیکشن میں گئےتواگلے 4 ماہ ملک میں بےیقینی آجائےگی,احسن اقبال

احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر فوری الیکشن میں گئےتواگلے 4…

کانگریسی رکن دوغلی پالیسی پر مودی حکومت پر برس پڑے

عمران پرتاب نے راجیہ سبھا میں کہا کہ جو فلم اسٹار مودی…