انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج جواد عباس نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج سے متعلق کیس کی سماعت کی عدالت کا کہنا ہےکہ ایک بلٹ انجری پر کسی ملزم کو اتنی رعایت نہیں دی جاسکتی ہے، اگر اتنی رعایت دی گئی تو یہ تمام ملزمان کے لیے ہوگی اور عدالت ایسی کوئی نظیر قائم کرنا نہیں چاہتی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب ضمنی انتخابات، پریذائیڈنگ افسران کو ہدایات جاری

پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر 17 جولائی اتوار کو…

ریمانڈ کیلئے بابر غوری کو آج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

پولیس ذرائع کےمطابق ایم کیو ایم رہنما بابر غوری کی انسداد دہشتگردی…

علی امین گنڈا پور کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب

عدالت نےکہا کہ فریقین جمعےتک علی امین گنڈا پورکےخلاف درج مقدمات کی…

‘ہم نے ججوں کو پلاٹ دینے کیخلاف فیصلہ کیا لیکن فروغ نسیم نے اس پر عمل سےانکار کردیا’

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی…